روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2022

ملک بھر میں منعقدہ ٹرائلز میں ایک ہزار سے زائد خواتین کی شرکت

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی چھ میں سے پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام منعقدہ ٹرائلز میں 1118 خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی. اس دوران سب سے زیادہ، 287 خواتین کرکٹرز نے سینٹرل پنجاب، 250 نے خیبر پختونخواہ، 223 نے سدرن پنجاب، 218 نے بلوچستان اور 140 نے ناردرن میں منعقدہ ٹرائلز میں قسمت آزمائی کی. سابق ٹیسٹ اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا روایتی گیمز 19 مئی سے شروع ہونگے، خالد خان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍخیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں روایتی گیمز کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روایتی گیمز کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ان ...

مزید پڑھیں »

جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے حالیہ معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے ۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے  لکھا کہ ‘سری لنکا کے لوگ کرکٹ کو اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کہ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلین لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر 2015 کی یادگار ویڈیو شیئر کی جس میں شین وارن، اینڈریو سائمنڈز، سچن ٹنڈولکر اور ثقلین مشتاق کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شعیب اختر ویڈیو بنارہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر آصف بلال کا چالان

ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پنجاب پولیس نے کرنے پر قومی کرکٹر آصف علی کا چالان کردیا۔کرکٹر آصف علی گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے لاہور میں مشکل میں پھنس گئے۔ایک ٹوئٹر اکائونٹ پر  ٹریفک پولیس کی اس کارروائی کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصف علی کی گاڑی کے کالے شیشوں کی ...

مزید پڑھیں »

 نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس  سٹار نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے اٹلی کے دارالحکومت روم میں  کھیلے جانے والے فائنل میں نوواک جوکووچ نے گریگ کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں 0-6 اور 6-7 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ...

مزید پڑھیں »

کھیل میں 80 فیصد کام گول کیپرز کا ہوتا ہے،عمران بٹ

قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر عمران بٹ نے کہا  کہ گول کیپرز کو انٹر نیشنل لیول کے لیے تیار کر رہے ہیں، ایشیا کپ میں بھارت اور جاپان جیسی ٹیموں کے ساتھ بھی مقابلہ ہے ، انٹر نیشنل ٹیموں کو مدنظر رکھ کر ٹریننگ کرانے کی کوشش کی ہے ۔عمران بٹ کا کہنا تھاکہ ہمارے گول کیپر زنوجوان ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے دفاعی شعبے کو بہتر بنانا ہوگا، ہیڈ کوچ

پاکستان ہاکی ٹیم جو اس وقت عالمی رینکنگ میں 18 ویں نمبر پر ہے اس کا سب سے بڑا مسئلہ دفاع کا رہا ہے  جس  پر کام کرنے کے باوحود اس شعبے میں بہتری نہیں آ ئی۔ اب ایک مرتبہ پھر ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ دفاع کے شعبے کی وجہ سے پریشان ہے   ...

مزید پڑھیں »

اینڈریو سائمنڈز کی موت پر پریشان اور دل شکستہ ہوں، برائن لارا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ ان کی اینڈریو سائمنڈز سے ان کی موت سے چند گھنٹے قبل بات ہوئی تھی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ کار حادثے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ہم نے میسجز پر ایک دوسرے سے بات چیت کی تھی۔برائن ...

مزید پڑھیں »

عبدالجوشی نے مائونٹ ایورسٹ پر قومی پرچم لہرا دیا

پاکستانی کوہ پیمائوں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی ...

مزید پڑھیں »