پشاور زلمی کے اوور سیز ٹرائلز کا آغاز آج سے برطانیہ میں ہوگا پہلے روز نیوکاسل میں کرکٹ ٹرائلز ہوں گے ۔ پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم ٹرائلز لیں گے ۔ انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈمور بھی اس موقع پر موجود ہوں گے پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا کہ برطانیہ ، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2022
کیوی دیس میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت ...
مزید پڑھیں »