روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جون, 2022

روہیت شرما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔روہت شرما کو کووڈ ہونے کی تصدیق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر کی گئی۔بی سی سی آئی نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ روہت شرما کا ہفتے کو کیے جانے والا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد کپتان انگلینڈ کے ہوٹل میں آئسولیشن میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے امکانات ختم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہیں بنایا جاسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل مصروفیت کے باعث سیریز ممکن نہیں، افغانستان کے ساتھ سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کی جا ...

مزید پڑھیں »

کیوی کمنٹیٹر سائمن ڈول نے بابر اعظم کو بگ ون قرار دیدیا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔دوران میچ نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے ایسے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے باز ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایوارڈز تقریب کل منعقد ہوگی،خالدخان

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبر پختونخوا کے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار ایوارڈتقریب کل بروز پیر27 جون کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میںسہ پہر5 بجے منعقد ہوگی جس میںخصوصی کھلاڑیوںمیں ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔ سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیں گے۔ ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ضلع کوہستان میں مقابلوں کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزکوہستان میں روایتی کھیلوں کاانعقاد کیا گیا اس موقع پر ڈی سی کوہستان لوئر شکیل احمد مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ‘ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ ‘ اے ڈی ای کوہستان لوئر محمد سلیم ‘اسسٹنٹ کمشنر پٹن محمد ثاقب’تحصیل چیئرمین پٹن مولانا رحمت اللہ ‘ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئرآفس میں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی سیمینار

صوبہ خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی سمینارڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفس پشاور میں منعقد ہواسیمنارکامقصد حکومتی رفاعی اداورں کومموافقت پذیر کھیلوں کی اہمیت وافادیت سے آگاہ کرناتھاتاکہ وہ بھی آئندہ اپنے بجٹ وپروگراموں میںاسپیشل کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کے مواقعے اوران کی سہولیات کی فراہمی پرتوجہ مرکوز کریں اورپالیسی بنائیں۔سیمناسے زاور نور،ایازخان،انجیئرعرفان،انٹرنیشل اتھلیٹ احسان دانش،الطاف خان،مسعودالرحمن،حبیب ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی چارسدہ فٹ بال لیگ شروع ہوگئی

ڈی سی چارسدہ فٹ بال لیگ گزشتہ روز عبدالوالی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں شروع ہوگئی،جس میں ضلع بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیلیگ کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر چارسدہ کپٹن (ر) عبدالرحمان نے فیتہ کاٹ کر کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ،ایڈمنسٹریٹر عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

کراٹے اکیڈمی TVC گلبہار پشاور میں کاتاز مقابلوں کا انعقاد

انعامات گورنمنٹ TVC گلبہار پشاور میں جونئیر کھلاڑیوں کے درمیان کاتاز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جوکہ تین کٹیگریز میں ہوئے (1) وائٹ بیلٹ گروپ میں احمد سدیس نے پہلی۔شاہزیب نے دوسری اور عبداللہ لیاقت نے تیسری جبکہ عبداللہ فرید نے چوتھی(2) ریڈ اور بلو بیلٹ گروپ میں محمد زید نے پہلی۔ عبدلفتاح نے دوسری۔ سید عیسی شاہ نے تیسری ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن سمر ٹیننگ کیمپ ایبٹ آباد میں اختتام پذیر

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختوانخوا کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں جاری بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی کیمپ میں خیبرپختونخوا کے بیس سے زائد کھلاڑیوں نے کوالیفائیڈ کوچز کے زیر نگرانی تربیت حاصل کی ، اختتامی تقریب کے موقع پر ایبٹ آباد کے پی ٹی آئی چیئر مین سجاد غوری مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ...

مزید پڑھیں »

15ویں آل خیبرپختونخواموئی تھائی چیمپین شپ 29جون سے پشاورمیں کھیلی جائے گی

15ویں آل خیبرپختونخواموئی تھائی چیمپین شپ 29جون سے پشاورمیںکھیلی جائے گی جس میںصوبہ بھرسے کھلاڑی شرکت کریںگے اس بات کافیصلہ صوبائیمو ئی تھائی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیاگیاجس کی صدارت نومنتخب صدرعابداللہ یوسفزئی نے کی اجلاس میں جنرل سیکرٹری عنایت اللہ خان،عظمت اللہ اوراسرارخان بھی شریک تھے۔اجلاس میںسابق صوبائی وزیرکھیل سید عاقل شاہ بھی خصوصی طورپرشرکت کی اورانہوںنے صوبائی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!