روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جون, 2022

پہلی بین المدارس سپورٹس چیمپئین شپ 2022ضلع باجوڑ نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتما م پشاورمیںمنعقدہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹر مدارس گیمز کی جنرل ٹرافی باجوڑکی جیت پراختتام پزیر ہوگئی ۔باجوڑ کے دینی مدارس کے بچوں نے توقعات سے بڑھ کرکارکردگی دکھاتے ہوئے کرکٹ،بیدمنٹن میں پہلی ،رسہ کشی،والی بال اوراتھلیٹکس کے شارٹ پٹ مقابلے میںدوسری پوزیشن حاصل کرکے جنرل ٹرافی جیتی شمالی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6جنوری 2023 سے شروع ہو گی

ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ افتتاحی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 کے درمیان کھیلی جائے گی۔ نئی لیگ کو انٹرنیشنل لیگ T20 یا ILT20 کہا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز طرز کی لیگ 34 میچوں کے شیڈول میں متحدہ عرب امارات کے عالمی شہرت یافتہ، عالمی معیار کے مقامات پر ...

مزید پڑھیں »

میسی نے تاریخ رقم کر ڈالی

فرینڈلی میچ میں میسی مخالف ٹیم پر ٹوٹ پڑے اور تاریخ رقم کرڈالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ارجنٹائن اور ایسٹونیا کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جہاں ارجنٹائن نے ایسٹونیا کو آئوٹ کلاس کردیا، لاطینی امریکا کے ٹیم نے پانچ صفر سے حریف ٹیم کو ہرایا۔میچ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام گولز سٹار فٹ بالر ...

مزید پڑھیں »

یوکرین کو شکست، ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے ہرا کر ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں ویلز کو 34ویں منٹ میں اوون گول کی بدولت برتری ملی جو آخر تک برقرار رہی۔ورلڈکپ میں ویلز کی ٹیم گروپ بی میں ایران، امریکا اور انگلینڈ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔خیال ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز

پنجاب حکومت نے پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب شہروز کاشف کے نام کی سمری حکومت کو بھجوائے گا۔ذرائع پنجاب سپورٹس کا کہنا ہے کہ کم عمری میں ہی شہروز کاشف کے کارناموں کو حکومتی سطح پر سراہنے کی ضرورت ہے۔شہروز کاشف ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کی اہلیہ کیلئے خوبصورت دعا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔سرفراز احمد نے گزشتہ روز انسٹا گرام سٹوری پر اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ میں ایک خوبصورت دعا بھی دی ہے۔سرفراز احمد کی جانب سے اپنی سٹوری پر اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ...

مزید پڑھیں »

بسمہ اور طوبیٰ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کی 2 ویمن کرکٹرز پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔قومی ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن پلیئر اور آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئی ہیں، جبکہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونے والی کرکٹرز میں شامل ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی،پہلا ون ڈے میچ 8 جون کو ہوگا

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیریز کیلئے پہلے اسلام آباد پہنچی جہاں سے اُسے نجی ایئر لائن کے طیارے میں ملتان پہنچایا گیا، ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!