روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جون, 2022

ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کیریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم سینٹ لوسیا کنگز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، ڈیرن سیمی جو 2013 سے سینٹ لوسیا کنگز کے ساتھ ہیں نے گزشتہ سال کپتانی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کنسلٹنٹ اور برانڈ ایمبیسڈر مقرر ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ویمن ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ نیشنل ہائی ...

مزید پڑھیں »

ایلیٹ سپورٹس پاکستان اور منہاج یونیورسٹی لاہور نے آل پاکستان انٹروارسٹی ای اسپورٹس نیشنل چیمپئن شپ 2022 کا انعقاد کیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ایلیٹ اسپورٹس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (ESP) نے انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آل پاکستان انٹرورسٹی ای اسپورٹس نیشنل چیمپئن شپ 29 سے 30 جون 2022 کو منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے انشاء اللہ۔ اس ای گیمنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے یونیورسٹی کی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش مشکلات سے دوچار

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے جاری پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پچاس رنز بنا سکی تھی اور اس کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 112 رنز ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ شعیب کے بیٹے نے گریجویشن کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے گریجویشن کرلی۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا گریجویشن کوٹ پہنا ہوا ہے۔اپنی انسٹا اسٹوری میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میرے بیٹے کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں دی جائیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائے گی، سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹرز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن سمر ٹریننگ کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا

سمر ٹریننگ کیمپ بیڈ منٹن ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے کے تعاون سے ڈی جی سپورٹس خالد خان کی خصوصی دلچسپی سے کوچ ندیم خان اورحیات اللہ لی نگرانی میں سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا کیمپ انڈر 13انڈر15انڈر16اور انڈر17کے بیس کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کیمپ کا باقائدہ افتتاح پرنسپل پولیس سکول ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ثقافتی گیمز ، کبڈی مقابلوں کا آغاز

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ ہری پور میںکبڈی کے مقابلے شروع ہوگئے جس میںڈسٹرکٹ ہری پور کی چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، پہلے میچ میں تحصیل غازی کی ٹیم نے تربیلہ کی ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 45-42 پوائنٹس سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میںتحصیل پنیاںکی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اڈوپٹڈ سپورٹس بارے آگاہی ،مردان میں تقریب کا انعقاد

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اڈوپٹڈ سپورٹس بارے میںسپیشل ایجوکیشن کمیشن مردان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شمس الزمان تھے، ریجنل سپورٹس افسر مردان نعمت اللہ مروت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس حامد علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس افزار، ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن انیق احسن، زوار نور، ایاز ...

مزید پڑھیں »

ملتان نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا

ملتان ڈویژن نے سدرن پنجاب ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 106 رنز کا ہدف 25.1 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر عزیر ممتاز نے 29 رنز بنائے۔ اس سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!