روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2022

بابر اعظم بچپن کا کونسا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں؟

  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچپن کا خواب پورا کرنا چاہتا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کی بدولت قومی ٹیم کو دو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کریں۔غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ امید ہے کہ ان کی غیرمعمولی کارکردگی سے ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 650 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے

انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 650 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین برمنگھم ٹیسٹ کا آغاز ہوا تو 39 سالہ جیمز اینڈرسن کو 650 وکٹیں مکمل کرنے کے لئے مزید 4 شکار کی ضرورت تھی، انہوں نے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے کپتان نکلوس کا پاکستان سے جاتے ہوئے خوبصورت پیغام

پاکستان کے دورے پر آئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے تین روزہ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے خاتمے پر پاکستان سے جاتے ہوئے الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نکولس پورن نے کہا ’الوداع پاکستان‘۔   اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شائے ہوپ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے پیرو کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر فٹبال عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔   پلے آف میں آسٹریلیا کا مقابلہ پیرو سے ہوا، مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، ...

مزید پڑھیں »

راس ٹیلر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دیدیا

نیوزی لینڈ کے لیجنڈ کپتان راس ٹیلر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔رواں سال کے آغاز پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر وہ ٹی ٹوئنٹی میں یا پھر بطور کوچ کرکٹ میں واپسی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی میں بطور پلیئر کھیلنا پسند کریں ...

مزید پڑھیں »

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے تندرستی والی اولاد عطا کی، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں اپنی بیٹیوں سے متعلق گفتگو کی ہے۔شاہد آفریدی کے انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بیٹیوں سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔سابق کپتان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پانچ بیٹیاں ہیں، کبھی بیٹے کی خواہش نہیں ہوئی؟شاہد آفریدی نے جواب ...

مزید پڑھیں »

سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر عمران ملک سے متاثر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارت کے نوجوان کرکٹر عمران ملک سے کافی متاثر نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ آخری مرتبہ میں جس بھارتی نوجوان کھلاڑی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوا تھا وہ سچن ٹنڈولکر تھا اور اب عمران ملک جیسے نوجوان کو دیکھ کر پھر سے پرجوش ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی رمیز راجہ سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، انگلینڈ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی سی ...

مزید پڑھیں »

ہمیں چاہئے بچوں کے چہروں پر خوشی لائیں، جو روٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان جو روٹ جو اس وقت ٹیم کیلئے رنز بنانے کی مشین بنے ہوئے ہیں نے ٹرینٹ برج میں جاری نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بھی 176 رنز کی اننگز کھیلی اس دوران جب چائے کے وقفہ کے دوران کھلاڑی واپس پویلین جا رہے تھے تو شائقین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ

پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ ہوگئے مسٹر سرمد شباب سائیکلنگ کوچ اور مسٹر افنان ایک جونئر سائیکلسٹ جنوبی کوریا ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں 25 دن کی تربیت کے لیے گزشتہ رات 13 جون 2022 کو کوریا روانہ ہوگئے۔ڈاریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے دونوں کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!