روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2022

پاکستان میں کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہو گیا

موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہو گیا ہے اور کے ٹو سمیت دیگر پاکستانی چوٹیاں اور  پہاڑ سر کرنے کے لیے 1400 کوہ پیماء اور ٹریکرز  پاکستان پہنچ گئے ہیں۔   پاکستان میں 8 ہزار میٹر سے بلند 5 چوٹیوں اور دیگر پہاڑوں کو سر کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔مینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام الحق اور ایلکزینڈر نیڈویسوو کی جوڑی نے کامیابی کے بعد دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔2 گھنٹے 25 منٹ تک جاری رہنے والا میچ اعصام اور نیڈویسوو نے 4 سیٹس میں جیتا۔ مخالف جوڑی کے خلاف ان کا اسکور 3-6، ...

مزید پڑھیں »

گال سٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران سٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارش کے باعث گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا۔گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

خود کو صرف 33 کھلاڑیوں تک محدود نہیں رکھیں گے،محمد وسیم

چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ سیزن 23-2022 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقینا کچھ کھلاڑی کنٹریکٹ نہ ملنے پر مایوس ہوئے ہوں گے تاہم وہ ایک مرتبہ پھر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ وہ خود کو ان 33 کھلاڑیوں تک محدود نہیں رکھیں گے بلکہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سری لنکا کی سواتے ٹیم کا موجودہ حالات میں پاکستان آنا قابل تحسین ہے، سری لنکا نے ہمیشہ سپورٹس کے شعبہ میں پاکستان سے تعاون کیا ہے، سری لنکا کی سواتے کی ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، تیسری پاک،سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئین شپ کے ...

مزید پڑھیں »

مردان میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کے درمیان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

صوبائی محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام مردان میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کے درمیان سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا گیا جس میں وہیل چیئر کرکٹ’ گوشے’کرچز’ریس کے مقابلے شامل ہیں یہ مقابلے مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقدکئے گئے جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز ذاکر اللہ خان نے نگرانی ان کے ہمراہ انٹرنیشنل پلیئر و کوچ زوار نور’ ایاز ...

مزید پڑھیں »

15ویں آل خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی

15ویں ال خیبرپختونخواموئی تھائی چیمیین شپ باغبان پشاور نے جیت لی ۔چارسدہ کلب نے دوسری جبکہ ہیڈکوآرٹر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل مقابلوں کے موقع پرصدرکے پی اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرسپورٹس جمشید بلوچ،صدرکے پی موئی تھائی ایسوسی ایشن عابداللہ یوسفزئی ،سیکرٹری عنایت اللہ اورتماشایوں کی ایک کثیرتعداد موجود تھے کل ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی جانب سے زمونگ کور کے یتیم بچوں کیلئے سپورٹس سامان کی فراہمی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے زمونگ کور میں زیر تعلیم بچوں کے لئے کھیلوں کاسامان دیا’ اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس زمونگ کور مس خدیجہ’ ڈائریکٹرآپریشنز عزیز اللہ جان’ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ اور ا یڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد بھی موجود تھے’ کھیلوں کے سامان میں بیڈمنٹن’کرکٹ ‘فٹبال ‘والی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔ تینوں طرز کی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!