روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2022

بابر اعظم بڑے دل والا۔۔۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کارکردگی پر ملنے والا مین آف دی میچ ایوارڈ خوش دل شاہ کو دے دیا۔ جیوری کی جانب سے سنچری اسکور کرنے والے کپتان بابراعظم کو مین آف دی میچ ایوارڈ کے لیے بلایا گیا تو انہوں نے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ...

مزید پڑھیں »

خوشدل شاہ نے شاداب کو ’’فلائنگ شاداب‘‘ کہا تو شاداب نے انہیں کیا نام دیا؟

ملتان میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کی جیت میں بابر اعظم اور خوشدل شاہ کا اہم کردار رہا، بابر اعظم نے شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ خوشدل شاہ نے آخری لمحات میں 23 گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

بجٹ میں کھیلوں کیلئے خطیر رقم مختص

  کھیلوں کے حوالے سے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔وزارت بین الصوبائی رابطے نے ناروال سپورٹس سٹی سمیت 11منصوبوں کے لئے 3685.681 ملین روپے کی تجویز دی ہے جب کہ سندھ ڈویلپمنٹ پلان کے گیارہ منصوبوں کے لئے 1977.313 ملین کی تجویز شامل ہے۔ منظور شدہ پانچ نئی اسکیموں کیلئے 2165.203 ملین اور غیر ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں شدید گرمی، پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

ملتان میں شدید گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا جمعرات کے روز ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا۔گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھی موسم شدید گرم تھا، شدید گرم موسم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم دو مواقع پر لگاتار تین سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

 بابر اعظم دو مواقع پر لگاتار تین سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ کے عالمی نمبر ایک بلے باز نے اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف میچوں میں لگاتار دو سنچریاں اسکور کی تھیں اور طویل وقفے کے باوجود اپنی فارم برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی تین ہندسوں کی ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے میں بطور کپتان ایک ہزار رنز،بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری کی بدولت نت ریکارڈز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو فتح کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بابراعظم کے ...

مزید پڑھیں »

حکومتی لوگ ملکی حالات کو دیکھیں،کرکٹ کو چلنے دیں، توقیر ضیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ توقیر ضیا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا درست راستے پر کام کر رہے ہیں، انہیں کام کرنے کے لیے وقت دیں، سفارش کرنا ہوتی تو تین برس کے لیے کرتا۔توقیر ضیا نے کہا کہ مجھے ان کی پہلی پریس کانفرنس یاد ہے، اس میں جو انہوں نے کہا اسی کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نےکرکٹ ایسوسی ایشنز ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ متعارف کروادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ متعارف کروادیا ہے۔ 24 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ابتدائی طور پر پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 10 سے 16 جون تک جاری رہے گا۔سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں یہ ٹورنامنٹ 13 سے 17 جون تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 480 باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کو باؤلنگ کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دوبارہ ہر قسم کی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔ محمد حسنین کو آئی سی سی سے منظور شدہ لاہور کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کیلیفورنیا کپ کا میلہ لوڈائی زلمی نے جیت لیا۔ چمچماتی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی

نیشنل کیلیفورنیا کپ کا میلہ لوڈائی زلمی نے جیت لیا۔ چمچماتی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی، فائنل معرکے میں فیلڈ فائٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹورنامنٹ میں اسٹیٹ کی 20 ٹیمیں شریک تھیں۔ لاس اینجلس کے اورینج کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کیلیفورنیا کپ میں اسٹیٹ کی بیس ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!