روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2022

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام تیسری پاک سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام تیسری پاک سری لنکا انٹرنیشنل سواتے چیمپئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض اور ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کیا اور ٹرافی کی رونمائی کی، افتتاحی تقریب میں پاکستان اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فلیگ شپ ہاکی لیگ کااعلان – افتتاحی سیزن میں پانچ فرنچائز سٹی ٹیمیں شرکت کریں گی

پاکستان کے قومی کھیل کی بحالی و ترقی کے پیش نظر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے فرینچائزز پر مبنی ہاکی لیگ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ لیگ رواں سال بھارت میں ہونے والے ہاکی کے عالمی کپ سے قبل منعقد ہوگی۔ پی ایچ ایف نے گزشتہ کچھ عرصہ میں قومی کھیل کی بحالی اور لیگ کے حوالہ ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ،نیشنل اسپورٹس کانفرنس کا اعلامیہ

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے تحت "کھیلوں کے محکموں کی اہمیت اور قیادت بذریعہ کھیل” کے موضوع پر منعقدہ نیشنل اسپورٹس کانفرنس کے موقع پر سجاس کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی نے ایک قرارداد پیش کی، جس کی شرکاء نے متفقہ طور پر منظوری دیدی، قرارداد کے مطابق "موجودہ حکومت سابق وزیر اعظم پاکستان کے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کے خاتمے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!