روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جولائی, 2022

قومی کرکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے رمیز راجہ کا سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا۔قائم مقام ہائی کمشنرنے رمیز راجہ کو فول پروف سکیورٹی کی فراہمی میں اپنا سفارتی کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کولمبو میں پاکستانی ہائی کمیشن سری لنکن ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے آسڑیلیا کو دوسرا ٹیسٹ ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

سری لنکا نے آسڑیلیا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 39 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، سری لنکا کی جیت میں اہم کردار ان کے مایہ ناز بیٹر دنیش چندی مل اور اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سپنر پرابتھ جے سوریا کا رہا، چندی مل ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور،انگلینڈ نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو سترہ رنز سے شکست دیدی، بھارت کے سوریاکمار یادیو کی سنچری بھی اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئی، انگلینڈ نے نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کو شکست،کیوی بیٹر مائیکل بریسویل نے آخری اوور میں ریکارڈ بنا ڈالا

نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل نے میچ کے آخری اوور میں ریکارڈ 24 رنز سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں فاتح بنوا دیا، نیوزی لینڈ کو میچ کے آخری اوور میں جیت کیلئے بیس رنز درکار تھے، مائیکل بریسویل نے تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے چوبیس رنز بنا ڈالے، ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکار کرلیا

بنگلہ دیش کی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز پر اپنی پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر ون ڈے میچوں میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، گیانا میں کھیلے گئے بارش سے متاثر میچ کو 41، 41 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیداران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سمیت سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپئن آصف باجوہ اور خازن اخلاق عثمانی سمیت تمام عہدیداران اپنے عہدوں سے آئینی طور پر غیرفعال متصور ہونگے، پی ایچ ایف کی جانب سے دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود نئے الیکشن شیڈول، غیرجانبدار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کالج کی نامزدگی جیسے ...

مزید پڑھیں »

اداروں میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت کی وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل

سائیکلنگ ٹیم کے قومی کوچ سردار نزاکت نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ اداروں میں کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے اداروں میں کھیلوں کی ٹیموں کو ختم کر کے کھلاڑیوں کو بے روزگار کردیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹرز کی مونال پر اہلخانہ کے ہمراہ عید ملن پارٹی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جس کا دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز کیلئے منعقد کیمپ عید سے ایک روز قبل راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گیا تھا بارہ جولائی کی شب اپنے دورے پر روانہ ہو گی   Eid festivities in Islamabad 🤗 The players also celebrate @omaima_sohail's birthday as she turns 25 tomorrow 🎂#EidAdhaMubarak pic.twitter.com/Z0KLLbZbLx — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) ...

مزید پڑھیں »

نوواک ڈچکوچ ایک بار پھر ومبلڈن اعزاز پر قابض

سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکوچ نے شاندار فائٹ بیک کرتے ہوئے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں آسڑیلوی کھلاڑی نک کرئیوس کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود شکست دیکر مسلسل چوتھی بار ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، 35 سالہ نوواک ڈچکوچ کا یہ مجموعی طور پر 7واں ومبلڈن اعزاز بھی ہے، نوواک کو فائنل کے پہلے سیٹ میں ...

مزید پڑھیں »