قومی ویمنز کرکٹرز کی مونال پر اہلخانہ کے ہمراہ عید ملن پارٹی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جس کا دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز کیلئے منعقد کیمپ عید سے ایک روز قبل راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گیا تھا بارہ جولائی کی شب اپنے دورے پر روانہ ہو گی

 

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم اور ان کے اہلخانہ کے اعزاز میں عید کے روز اسلام آباد کے معروف ریسٹورنٹ مونال میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

تعارف: newseditor