اعصام الحق کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

ٹینس سٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کیا جائے گا۔

تعارف: newseditor