ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان وزاری اور کرنل محمد آصف زمان ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ان کو آئندہ کے لئے نیک تمناں کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔

تعارف: newseditor