فخر زمان پھر ان فٹ، ٹیم ڈاکٹر کو انہیں میدان میں اتار کر کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی؟

‏فخر زمان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اب متبادل کھلاڑی شامل کیا جائے گا فخر کو گھٹنے کی انجری دوبارہ ہوئی ہے اس کا مطلب یہی ہے کہ انہیں کھلانے میں جلد بازی کی گئی ہےٹیم ڈاکٹر(چیف میڈیکل آفیسرپی سی بی )کو کھلاڑیوں کو فٹ قرار دے کر میدان میں اتارنے کا کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی۔

 

‏کیا ٹیم ڈاکٹر جو چیف میڈیکل آفیسر پی سی بی بھی ہیں وہ زمہ داری قبول کریں گے کہ پہلے شاہین آفریدی کو ساتھ ٹریول کرا کر خطرے میں ڈالا گیا اور ان کی انجری لمبی ہع گئی اور پھر ہاف فٹ فخر زمان کو کھلا کر رسک لیا گیا ، کھلاڑیوں کے کیرئیر کے ساتھ کیوں کھیلا جا رہا ہے ؟ ‎

تعارف: newseditor