روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 نومبر, 2022

ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے، ٹم سائوتھی

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے کہ جب ٹیم  ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے  تو آگے جانے کا چانس  ہر ٹیم کے پاس ہوتا ہے، ہم حالیہ وقتوں میں  کئی  بار ...

مزید پڑھیں »

سکینڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ، چکلالہ ایف سی اور آئی ٹین سٹار فاتح

سیکنڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنمنٹ اسلام آباد میں آج کا پہلا میچ چکلالہ fc اور رائل پلیرز fc کے مابین کھیلا گیا میچ سٹارٹ ہوتے ہی رائل پلیرز کا دہشت گردانہ اٹیک اور سٹرائیکر زاہد گول کیپر کو بھی ڈاج کر کے بال سمیت گول کے اندر پندرہ منٹ بعد چکلالہ ایف سی کے فیضان کی پاور فل اینگولر شوٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 09 سے 13 نومبر 2022 تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی۔

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس کے ٹاپ ایتھلیٹس ایشین چیمپئن شپ پتایا، تھائی لینڈ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن کا انعقاد 09 سے 13 نومبر 2022 تک پٹایا میں ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔   پاکستان کے کھلاڑی شاہ زیب، لیاقت علی، ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کی ندا ڈار اور بھارت کے ویرات کوہلی کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔   پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ...

مزید پڑھیں »