قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں پولینڈ اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا، پولینڈ کو میچ جیتنے کا یقیناً موقع ملا مگر ان کے کھلاڑی رابرٹ لیوینڈوسکی نے ملنے والی پینلٹی کک ضائع کردی، پولینڈ کے کھلاڑی لیوینڈوسکی آج تک عالمی کپ مقابلوں کے کسی بھی میچ میں گول سکور کرنے میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 نومبر, 2022
فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے اولیویئر گیرو نے دو گول کیے جبکہ ر بیوٹ اور مباپے نے ایک، ایک گول کیا۔ دوسری جانب آسٹریلیا کا واحد گول گڈون نے اسکور کیا۔فرانس اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »لانگ مارچ سے راولپنڈی ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہوگا، عمران خان کی پی سی بی اور برطانوی حکام کو یقین دہانی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور برطانوی حکام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے لانگ مارچ سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹیسٹ میچ متاثر نہیں ہو گا۔کرک انفو کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان پہنچنے ...
مزید پڑھیں »