آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا، راچیل ہینس

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان راچیل ہینس کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا۔آسٹریلیا اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیمیں ہوبارٹ پہنچ گئیں ، ہوم ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

دوسرے میچ سے قبل سابق آسٹریلوی کپتان راچیل ہینس نے پاکستان ویمنز ٹیم سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو آسٹریلوی حالات میں کھیلتے ہوئے دیکھ کر اچھا لگا اور مجھے یقین ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ فاطمہ ثناء کی طرح کچھ پرجوش نوجوان کھلاڑی آئی ہیں اور گیند کے ساتھ ان کی مہارت کو دیکھنا بہت حیرت انگیز تھا، میرے خیال میں آسٹریلیا اور پاکستان دونوں کے لیے یہ سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے اچھی ثابت ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پچھلے چھ مہینوں میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam