متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں کھیلوں کی خبروں کا مقبول نیوز نیٹ ورک فیئر پلے نیوز شامل ہونے والا تازہ ترین برانڈ ہے۔فیئر پلے نیوز انٹرنیٹ پر کھیلوں کی خبروں کے نیٹ ورکس میں نمایاں پوزیشن پر موجود ہے جو میچ اپ ڈیٹس، سکور بورڈز، عمومی معلومات اور خصوصی پلیئربائیٹس اور ویڈیوز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کا 121 رکنی دستہ شرکت کرے گا
اسلام آباد ( نواز گوھر ) جرمنی کے شہربرلن میں رواں سال 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میں اسپیشل اولمپک پاکستان کے تحت کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری ہے کیمپ میں کوالیفائڈ کوچز کھلاڑیوں کوفٹسال، ٹینس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس اور بوشی ...
مزید پڑھیں »مہدی حسن میراز کو تینوں فارمیٹس میں کنٹریکٹ دیدیا گیا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سال 2023 کیلئے کھلاڑیوں کے نئے کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق آل رائونڈر مہدی حسن میراز کو گزشتہ سال کے دوران شاندار کارکردگی دکھانے کا صلہ مل گیا ہے اور بورڈ انہیں تمام فارمیٹ میں سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا ہے ان کے علاوہ جن کرکٹرز کو تمام فارمیٹ میں سینٹرل کنٹریکٹ ...
مزید پڑھیں »بارہواں رشیدڈی حبیب گالف: دفاعی چیمپین وحید بلوچ اپنا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب
بینک الحبیب کے بارہویں رشیدڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا فائنل راؤنڈ اتوار 22 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ دفاعی چیمپین وحید بلوچ بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے 277، گیارہ انڈر پار کے مجموعی اسکور کے ساتھ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دس انڈر پار کے اسکور کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران کمیشنر کورس کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تین ٹیکنیکل عہدیداران بیرسٹر عدنان احسن خان، مسٹر ہارون جنرل اور سرمد شہاب 26 سے 29 جنوری 2023 کو ازبکستان ریجن میں طے شدہ UCI MBX نیشنل ایلیٹ کمیشنر کورس میں حصہ لینے کے لیے ازبکستان روانہ ہوئے۔ یہاں ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کا زندگی پر فلم کا خواب بکھر گیا
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر مبنی فلم راولپنڈی ایکسپریس سے متعلق اہم اعلان کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شعیب اختر نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے کہا میں بہت دکھ کے ساتھ یہ خبر دینا چاہتا ہوں کہ مہینوں کی سوچ و بچار کے بعد میں نے اپنی انتظامی اور قانونی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہئے، رمیز راجا
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کے بولرز کی شاندارکاکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی بولرز نے شاندار ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی حجاز مقدس میں بیٹے کو کاندھے پر بٹھائے چلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عبداللہ کو کاندھے پر بٹھائے چلے جارہے ہیں۔ سرفراز اور ان کا بیٹا عبداللہ نعت رسول مقبول ۖ میں مدینے چلا بھی ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ بولر نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لیے احرام باندھے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں الحمد اللہ لکھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل کائنات امتیاز آج رات واپس روانہ ہو جائیں گی۔ڈیانا بیگ دو روز بعد واپس روانہ ہوں گی۔ ڈیانا بیگ کل تیسرا ون ڈے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئ تھیں۔آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز تین ...
مزید پڑھیں »