پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل کائنات امتیاز آج رات واپس روانہ ہو جائیں گی۔ڈیانا بیگ دو روز بعد واپس روانہ ہوں گی۔

 

ڈیانا بیگ کل تیسرا ون ڈے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئ تھیں۔آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز تین صفر سے جیت لی تھی۔ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ منگل، 24 جنوری کو نارتھ سڈنی اوول میں کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!