ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023

کیا لالہ آفریدی پی ایس ایل میں واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹورنامنٹ کے 8ویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان سپر لیگ میں واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق تجربہ کار آل رائونڈر کی فرنچائز سے بات چیت جاری ہے اور جلد ہی باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ شاہد آفریدی جو اس سے قبل ملتان سلطانز کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور سعودی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کی تصدیق

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ، نیوی اور ایئر فورس سیمی فائنل میں داخل

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ میں پاکستان ایر فورس اور پی او ایف نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر سیمی فانل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈرشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان ایئر فورس نے اپنے شاندار کھیل کی بدولت پولیس کو 29کے مقابلے میں 85پوائنٹس سے شکست دیتے ہوے ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا کی ویمنز فٹبال نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سپینش فٹبال کلب بارسلونا کی ویمنز ٹیم نے مسلسل 50 میچز میں کامیابی حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔رپورٹ کے مطابق ہیڈ کوچ جوناتن گرلڈیز کی سربراہی میں شاندار پرفامنس کا مظاہرہ کرنے والی بارسلونا کی ویمنز ٹیم سال 2019 کے بعد سے اپنے ہوم گرائونڈ پر ایک بھی میچ نہیں ہاری ہے۔     گزشتہ سیزن میں ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروک کو ون ڈے کیپ مل گئی

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلش ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ہیری بروک کو ون ڈے کیپ دیدی گئی، ہیری بروک کو ون ڈے کیپ ڈیوڈ ویلی نے پیش کی   یاد رہے کہ ہیری بروک اب تک انگلینڈ کی جانب سے کھیلے گئے چار ٹیسٹ میچوں کی چھ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلی مرتبہ تمام میچ خواتین آفیشلز سپروائز کرینگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 13 میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تمام خواتین شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام خواتین میچ آفیشلز ٹورنامنٹ سپروائز کریں گی۔     آئی سی سی کے مطابق 13 رکنی پینل میں ...

مزید پڑھیں »

برائن لارا کو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ لیجنڈ اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔     کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز نے رضوان کی جرسی جیسی چھوٹی جرسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اپنے کپتان کو مبارکباد پیش کی۔فرنچائز کے ٹوئٹر اکانٹ سے کی گئی ٹوئٹ ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کا ثانیہ مرزا کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے ہیں۔     وقار یونس نے لکھا کہ جذبہ، ثابت قدمی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر کو جذباتی گڈبائی

معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے جذباتی ہوگئیں، کیرئیر کے آخری میچ کے بعد گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ثانیہ مرزا اور آسٹریلین اوپنر روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی، بھارتی جوڑی کو فائنل میں برازیلین جوڑی سے7-6 اور 6-2 سے شکست ہوئی۔میچ بعد گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!