اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیمز پر مشتمل لیگ کے افتتاحی دومیچز شالیمار اور مرغزار کرکٹ گراؤندز میں منعقدہوئے خیبر پختونخواہ وارئیرز اور کشمیر جانبازمیچز کی فاتح قرارپائی کنگڈم گروپ کے چیئرمین غلام حسین شاہدافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کی۔ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے تاہم ان کی ٹیم نے ایک صفر سے میچ جیتا۔ ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کے لیے صورتِ حال مشکل ہوتی جا رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کا ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ڈربی شائر کے ساتھ 2025 تک معاہدہ ہے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور ٹام لیتھم کو ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز
آسڑیلیا اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے سڈنی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے پاکستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا
ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا ، بھارت کو ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے ناک آوٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے شکست دے دی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا، ندا ڈار
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا کیونکہ ہمیں ان پچز پر کھیلنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہوتی، ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ آخری ...
مزید پڑھیں »ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے، ابھی چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، آہستہ آہستہ باقی ممبرز لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہارون رشید نے ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ہوگیا، یہ بات کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الحمدلللّٰہ، آج میرا نکاح تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ میری زندگی کا بڑا دن ہے اور ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ شاداب ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں سرخرو ہوگیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا۔آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ سے متعلق اپنا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔ آئی سی سی اعلامیے ...
مزید پڑھیں »