روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 فروری, 2023

سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی ہاکی ٹرف کی بیس اور اسفالٹ کاکام تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا، ہفتہ کے روز سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے ہمراہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور نئی بچھائی جانے والی ہاکی ٹرف کے کام کا معانئہ کیا   اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے لئے سب کھلاڑی تیار ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے اچھا کھیلیں اور ٹرافی حاصل کریں۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے لوگ کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں۔     نسیم شاہ نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

ہماری ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کریگی، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک اعلان

ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور یہ بات بھارتی بورڈ کے سیکرٹری اور اے سی سی کے صدر جے ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے لگا دیے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بلے باز افتخاراحمد نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے 94 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، میچ کے آخری اوور میں افتخار نے وہاب ریاض کو 6 چھکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز رواں برس مارچ کے آخر میں ہوگی، نجم سیٹھی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز رواں برس مارچ کے آخر میں ہوگی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں شارجہ میں 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔     بورڈ سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کا ...

مزید پڑھیں »

بگٹی سٹیڈیم میں نمائشی میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی

کوئٹہ کے بگٹی سٹیڈیم میں ہونے والے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 184 رنز بنائے۔     افتخار احمد نے جارحانہ اننگز ...

مزید پڑھیں »

باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے پاکستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔دبئی میں عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ٹائٹل فائٹ میں عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو شکست دی۔     دبئی میں 10 راؤنڈ پر مشتمل ٹائٹل فائٹ کے ساتویں راؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر یونائیٹڈ کے پرستاروں ٹیم کے لئے میریٹ بونوئے کی خصوصی پیشکش

دبئی( اسپورٹس ڈیسک) میریٹ انٹرنیشنل کے ایوارڈ یافتہ سفری پروگرام میریٹ بونوئے نے میریٹ بونوئے کے ارکان کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ ناقابل فراموش لمحات گزارنے کے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میریٹ ہوٹلز کے ساتھ ارکان 2022-2023 سیزن کے باقی حصے میں "میریٹ بونوئے مومنٹس پلیٹ فارم” کے توسط سے خصوصی رسائی کے مواقع پر بولی لگاسکتے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر ویمن بیس بال میچ کا بحریہ ٹائون لاہور میں  انعقاد

بحریہ ٹائون لاہور کے زیر اہتمام پاکستان فیڈریشن بیس بال کی نگرانی میں یوم یکجہتی کشمیر ویمن بیس بال میچ کا بحریہ ٹائون لاہور میں انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر بحریہ ٹائون لاہور وائس ایڈمرل ذاہد الیاس، ہلال امتیاز(ملٹری ) مہمان خصوصی تھے جن سے صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال و ڈائریکٹر اسپورٹس  بحریہ ٹائون لاہور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مشقیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔   پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے ...

مزید پڑھیں »