متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے پلے آف کا آغاز ہوچا ہے اور دبئی کیپیٹلز کی ٹیم نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے انہوں نے 10 میں سے صرف 4 میچ جیتے ہیںاور اب ٹیم پلے آف میں زبردست کرکٹ کھیلنے کے لئے پر عزم ہے اس حوالے سے کیپیٹلز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 فروری, 2023
معین علی پی ایس ایل لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائزز کےلیے مختلف کھلاڑی نیشنل ڈیوٹی کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان کی جگہ جنوبی افریقہ کے ریسی ونڈر ڈوسن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ معین علی نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ اسٹکرائیرز نے کھلنا ٹائیگرز کو شکست دیدی
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 39ویں میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے کھلنا ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے 114 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ سہلٹ کے زاکر حسن نے 50 اور مشفق الرحیم نے 39 رنز کی فتح گر اننگز ...
مزید پڑھیں »بھارت اور آسڑیلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی ناگپور کی پچ متنازع ہو گئی
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ناگپور میں شیڈول سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی اس کی پچ متنازع ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹرز نے پچ سے متعلق تنقید کرتے ہوئے آئی سی سی سے اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کو بارڈر گواسکر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں اے آر اور وی آر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب میں جدید ٹیکنالوجی پاکستان میں پہلی مرتبہ استعمال ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے نئی ٹرافی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی رونمائی کل ہو گی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹرافی 7 ایڈیشن تک برقرار رہی جس کے بعد اب نئی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی جسے پہلے سے زیادہ دیدہ زیب بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ آئے ، یہ ممکن ہی نہیں، ایشون
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر روی چندرن ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 سے متعلق کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی البتہ پاکستان ورلڈکپ کے لیے ہندوستان نہ آئے، یہ ممکن نہیں۔بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 10 فروری سے ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری سے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹان میں شروع ہوگا، آسٹریلوی ویمن ٹیم ٹائٹل کے دفاع کے لئے کوشش کرے گی۔میگا ایونٹ میں 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی جن میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی فائنلسٹ ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »قومی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ 11 فروری سے شروع ہو گی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 11 فروری سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ملک بھر سے ٹیموں کو دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ ایونٹ میں پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان ائیرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »گلف جائنٹس پلے آف میں شامل گلف جائنٹس کا مقابلہ ڈیزرٹ وائیپرزسے ہو گا
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں اب تک تیس میچز کھیلے جا چکے ہیں اور چار ٹیموں نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے لیگ کے تیسویں میچ میںشارجہ واریئرز کو ڈیوڈ وینس نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی سے باہر کر دیا ہے۔ شارجہ کے پاس پلے آف میںجانے موقع تھا ...
مزید پڑھیں »