آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بھارت کا آج مقابلہ ہوگا

ساؤتھ افریقا میں جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں آج بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز نیولینڈز میں بھرپور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے ٹارگٹ باؤلنگ اور بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔

 

 

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج نیولینڈز کے ہی مقام پر روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!