لاہور قلندرز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا

پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی ایک دن آرام کے بعد آج سے پریکٹس سیشن میں شرکت کرینگے۔لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔

تعارف: newseditor