روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ کی پہلی جیت، کراچی کی مسلسل تیسری ناکامی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرا دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے 6 رنز ...

مزید پڑھیں »

آٰئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی ویمنز ٹیم کا پریکٹس سیشن

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے  میٹیز اوول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ۔کھلاڑیوں نے  کوچز کی زیر نگرانی ٹارگٹ بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے فلیڈنگ کوچ کی نگرانی میں فلیڈنگ سیشنز میں بھی حصہ لیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی زیر ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمدضلع گوادر میں کرکٹ کو فروغ دیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)دنیا کے عظیم ترین کرکٹر ز میں شمار کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کے صاحبزادے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق افتتاحی بیٹسمین اور قومی سلیکشن کمیٹی کے سابق ممبرشعیب محمد گوادر میں کرکٹ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے اور نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیزہ بازی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ٹینٹ پیگنگ(نیزا بازی) ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لاہور میں ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور پنجاب رینجرز کے زیر اہتمام ہونے والے نیزا بازی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میں نیزہ بازی کے شاندار مقابلوں میں قومی کھلاڑیوں نے انفرادی اور ٹیم گیم میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔قومی کھلاڑیوں کی جانب سے ورلڈ کپ کے دوران بہترین پرفارمنس دینے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے میچ شیڈول کے مطابق جاری رہینگے، نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمنیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ8 کو کوئی خطرہ نہیں، ایونٹ جاری رہے گا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل جاری رہیگی، پی ایس ایل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔     نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹر داسن شناکا نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔داسن شناکا کو ویسٹ انڈین کھلاڑی شیرفین ردرفورڈ کی انجری کی وجہ سے ٹیم شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے 2 میچز کھیلے ہیں اور اسے ایک میں فتح ...

مزید پڑھیں »

راشد خان لاہور قلندرز کی ٹیم کو 20 فروری کو جوائن کرینگے

افغانستان کے آل رائونڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ منگل کو ہوگا۔واضح رہے کہ افغانستان کے اسپنر قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے اب تک قلندرز کو دستیاب نہیں تھے۔

مزید پڑھیں »

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا دوسرا سیزن اگلے برس تیرہ جنوری سے شروع ہوگا

ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیزن کی شاندار کامیابی کے بعد دوسرے سیزن کی تاریخوں کی تصدیق کر دی گئی سیزن ٹو کا آغاز بھی تیرہ جنوری سے ہوگا تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی سیزن ون کا فاینل بارہ فروی کو گلف جانٹنس اور ڈیزرٹ وایئپرز کے درمیان کھیلا گیا جسے گلف جانٹنس نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کو بابراعظم کی عزت کرنی چاہیے، شاہین آفریدی

قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے محمد عامر کے بابراعظم سے متعلق ٹیل اینڈر کے بیان پر حیرانی کا اظہار کیا۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز کو بابراعظم کی عزت کرنی چاہیے، محمد عامر نے بابر کے حوالے سے جو کہا اس پر حیرانی ہوئی، آپ کہیں بھی چلے جائیں اگر بابر کسی ...

مزید پڑھیں »