روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کو پی ایس ایل میں رہنا چاہیے ، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف کراچی اچھا میچ جیتا، کراچی کیلئے یہ جیت ضروری تھی۔اتوار کو ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے میچ میں کراچی کنگز کو ابتدائی تین میچز میں مسلسل شکست کے بعد بالآخر چوتھے میچ میں پہلی کامیابی مل گئی۔     کراچی کنگز ...

مزید پڑھیں »

پیٹ کمنز اچانک دورہ بھارت چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے

 آسٹریلوی  ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نجی مسائل کی بنا پر بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ سے قبل ہی گھر چلے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز چند دنوں کیلئے بھارت سے سڈنی واپس گئے ہیں تاہم آسٹریلوی کپتان یکم مارچ کو شروع ہونے والے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل بھارت واپس آجائیں گے۔     کرکٹ آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکو بڑا دھچکا، محمد عامر ان فٹ ہو گئے

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز سے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ ملتان سلطانز سے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔     محمد عامر اپنی ٹیم کراچی کنگز کے ہمراہ ملتان کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا ٹکرائو

  ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔     واضح رہے کہ گزشتہ روز سپر لیگ کے دو میچز کھیلے گئے تھے، پہلے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز ...

مزید پڑھیں »

جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

آسٹریلیا کی بھارت میں مشکلات مزید بڑھ گئیں، فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ جوش ہیزل ووڈ وطن واپس جا رہے ہیں وہ وطن واپسی پر ری ہیب میں حصہ لیں گے۔   آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا کہ کیمرون گرین ...

مزید پڑھیں »

پونٹنگ نے میرے بارے میں جو کہا وہ میرے لیے ایک اچھا احساس ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ سے اپنی تعریف سننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بابر اعظم نے آئی سی سی ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ رکی پونٹنگ نے میرے بارے میں جو کہا وہ میرے لیے ایک اچھا احساس ہے، ان سے اپنی تعریف سن کر میرے اعتماد ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ ریجن کے نامور سکواش کھلاڑی عاصم خان

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )ہزارہ ریجن کی مٹی بڑی زرخیز ہے اس نے ہر شعبے میں بڑے بڑے نام پیدا کئے انہی ناموں میں پاکستان کے نامور سکواش پلیئر عاصم خان بھی شامل ہیں انوں نے حال ہی میں ورلڈ رینکنگ میں بہتری کرتے ہوئے 53واں نمبر حاصل کیا اور پاکستان سکواش میں پہلا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ہمسایہ ملک ایران میں منعقدہ انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ایران نے پہلی ،افغانستان نے دوسری اور ترکی نے چوتھی پوزیشن جیت لی۔ اس ایونٹ میں 10 ممالک نے حصہ لیا ۔ ایران میں کھیلی جانیوالی انٹر نیشنل کک باکسنگ چمپین شپ ...

مزید پڑھیں »