دبئی (خصوصی رپورٹ)دور جدید میں آن لائن گیمز کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور ہر فرد ہی ان گیمز کا دلدادہ ہے کیونکہ اس میں کھیلنے کے لئے بہت سی آسانیاں ہیں اور گھر سے باہر جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی اور فیئر پلے دنیا بھر کے شائقین کو آن لائن گیمنگ کا بہترین پلیٹ فارم آفر کر رہا ہے جسے دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے
ان خیالا ت کا اظہار معروف سرلنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے دنیا بھر میں مقبول آن لائن گیموں کے پلیٹ فارم فئیر پلے کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کے بعد کیا جیکولین فرنینڈس نے اپنی منفرد اداکاری کے سبب نمایان مقام بنایا ہے اور اب سری لنکا سے تعلق رکھنے والی جیکولین اپنے اداکاری کے ساتھ ساتھ آن لائن گیمنگ میں بھی قدم رکھ چکی ہیں اور دنیا بھر میں آن لائن گیمنگ کی تشہیری سرگرمیوں میں حصہ لیں گی تاکہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق فیئر پلے آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم کو دنیا بھر میں مقبول کیا جائے۔
2019 میں قائم ہونے والافئیر پلے نیٹ ورک اب کرکٹ سمیت 30 دیگر کھیلوں میں گیمنگ کی سہولت فراہم کررہا ہے۔ اس موقع پر جیکولین کا مزید کہنا تھا کہ وہ فیئرپلے کی نمائندگی کرکے بہت خوشی محسوس کررہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ذمہ دار گیمنگ سے کھیلوں کے مقابلے مزید سنسنی خیز ہوں گے۔ فیئرپلے ترجمان کے مطابق وہ جیکولین کو فرنینڈس کو شامل کرکے بہت پرجوش ہیں ان کی شراکت سے فیئر پلے مزید مقبول ہو گا اور آن لائن گیمنگ کی طرف لوگوں کو لانے میں آسانی ہو گی فیر پلے اس سے قبل کئی کھیلوں کے مقابلوں کو اسپانسر کر چکا ہے اور آئندہ بھی اپنی شراکت داری کو مزید بڑھانے کے لئے پرعزم بھی ہے ۔واضح رہے کہ فئیر پلے کو اس سے قبل بھی کئی مشہور سلیبرٹیز جوائن کر چکی ہیں