پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 فروری, 2023
ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن جنرل کونسل اجلاس‘سید اظہر علی شاہ اور نثار احمد انڈونیشیا روانہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ اور نائب صدر نثار احمد انڈونیشا روانہ ہوگئے‘ گزشتہ سال یہ اجلاس دوشنبے میں ہوا تھا اس کے ساتھ روڈ چیمپئن شپ بھی ہوتی ہے ریس مارچ میں ہونی تھی کورونا کے باعث تھائی ...
مزید پڑھیں »انٹرکلب والی بال چیمپئن شپ کا آغاز‘ ڈی جی سپورٹس خالد خان نے افتتاح کردیا
انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان تھے انٹرکلب والی بال چیمپئن پشاور سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ہال میں شروع ہوگئی اس موقع پر چیف کوچ جعفر شاہ‘ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا‘ والی بال کوچ واصف علی سمیت پی ایس بی کے حکام بھی موجود ...
مزید پڑھیں »لاہور پولیس نے پی ایس ایل میچوں کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا
لاہورپولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا۔ 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز،34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اورشائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی سیریز کے لیے مچل مارش اور گلین میکسویل کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل ٹانگ اور مچل مارش ٹخنے کے فریکچر کے باعث دستیاب نہیں تھے۔ ہیمسٹرنگ انجری ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کریز کا استعمال بہتر بنائے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں نقص تلاش کرلیے۔ایک نجی چینل پر پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین کھیلتے رہیں گے تو بہتر سے بہتر ہوتے رہیں گے۔شاہد ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمزسپورٹس ڈسپلنزکا اعلان کر دیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 15 سے 23 مئی تک کوئٹہ میں ہونے والے 34ویں نیشنل گیمز کے کھیلوں کو حتمی شکل دیتے ہوئے 31 سپورٹس ڈسپلنز کا اعلان کر دیا تین نمائشی ایونٹس بھی شامل کئے گئے ہیں۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق مرد وخواتین ایونٹس میں آرچری، اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، ...
مزید پڑھیں »قلندرز پلیئرزڈویلپمنٹ پروگرام میں حصہ لینے کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 24 فروری کو ہونگے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایت پر پی ایچ ایف کی زیر نگرانی لاہور قلندر کے زیر اہتمام اسپورٹس بورڈ پنجاب,پنجاب حکومت کے اشتراک سے قلندرز پلیئرزڈویلپمنٹ پروگرام میں حصہ لینے کیلئے کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 24 فروری کی صبح دوپہر 11 بجے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے. ان ٹرائلز میں ...
مزید پڑھیں »قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ بائیکستان سایکلنگ اکیڈمی نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے7 ویں قومی for روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے پشاور میں 17 سے 20 فروری تک منعقد ہوئے جو یادگار ایونٹ ثابت ہوا ایونٹ میں گیارہ ٹیموں نے شرکت کی جس میں بائیکستان‘ گلگت بلتستان‘ اسلام آباد ‘آرمی ‘واپڈا سمیت دیگر الحاق شدہ ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اورہائیر ایجوکیشن کمیشن نےفٹ بال اوروالی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز کر دیا
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان نے آج کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ فٹ بال اور والی بال ٹیلنٹ ہنٹ کی اس تقریب میں فٹ بال اور والی بال کی فیڈریشنز کے آفیشلز، فٹ بال اور والی بال کی خواتین کھلاڑیوں نے بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »