اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 63 رنز سے شکست دیدی۔کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز اسکور کیے، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 فروری, 2023
نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں ،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اہم اجلاس
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں10سے 12مارچ تک منعقد ہونے والے نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہواجس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے سپورٹس ودیگر ایونٹس کے بارے میں بریفنگ دی اجلاس میں لاہور پولیس، لاہور ...
مزید پڑھیں »تیسری تھائی لینڈ اوپن ماسٹر گیمزکے ٹیبل ٹینس ایونٹ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی صوابی کی کھلاڑی سائرہ ناز وطن واپس پہنچ گئیں
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا کی باصلاحیت ٹیبل ٹینس کھلاڑی سائرہ ناز نے تھائی لئیڈ میں منعقدہ تیسری تھائی لینڈ اوپن ماسٹر گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔انہوں نے ٹیبل ٹینس کے ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ۔ اس چمپیئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تھائی ...
مزید پڑھیں »یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب نے آل پاکستان انٹر ورسٹی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی کو چار ایک سے شکست دیکر آل پاکستان انٹر ورسٹی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے نمل یونیورسٹی کو ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔مہمانان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان اور نیشنل سوسائٹی فار سپورٹس ڈویلپمنٹ کے چیف ایگزیکٹیو انجینئر اورنگزیب خلیل نے کھلاڑیوں میں انعامات کئے۔ان ...
مزید پڑھیں »گرلزانٹرکالجزتھروبال چمپین شپ فرنٹیئرکالج نے جیت لی ۔
انٹر کالجز گرلز تھرو بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میچ میں فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور نے گرلز ڈگری کالج باچاخان کو دو صفر سےہرایا ۔ گورنمنٹ سٹی گرلزڈگری گلبہار نے گرلز تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور میں منعقدہ اس چمپئن شپ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر ورسٹی مینز ٹینس چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہائرر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام پاک آسٹریا فاخاخشولے انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور میں منعقدہ آل پاکستان نیشنل انٹرورسٹی مینز ٹینسچیمپئن شپ کے فائنل میں گزشتہ روز یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو شکست دے کرآل پاکستان انٹرورسٹی ٹینسچیمپئن شپ کے فاتح ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ یو ای ٹی پشاور ...
مزید پڑھیں »گبین جبہ سنو سپورٹس فیسٹیول 26 فروری سے شروع ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنو سپورٹس اینڈ کلچرفیسٹیول 26 فروری سے شروع ہوگا جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں ریجنل سپورٹس آفیسرسوات کاشف فرحان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ایک اور مہنگا ترین بنگلا خرید لیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی دکھاتے ہوئے ایک اور مہنگا ترین بنگلا خرید لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب ایک نئی آبادی میں 6 کروڑ بھارتی روپے کا بنگلا خریدا ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ لگژری بنگلا علی باغ ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کر لیں
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن علی نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔حسن علی نے پشاور زلمی کے بیٹر جمی نیشم کو آؤٹ کر کے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کر لیں، فاسٹ باؤلر نے یہ سنگ میل 156 ٹی 20 میچز میں عبور کیا۔ ...
مزید پڑھیں »والدہ کی بیماری، پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے،سمتھ قیادت کرینگے
بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز فیملی میی بیماری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پیٹ کمنز تیسرے ٹیسٹ سے قبل بھارت واپس نہیں پہنچ سکیں گے ...
مزید پڑھیں »