ارجنٹائن کے سٹار فٹبالرلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔
گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا سعودی میں چھٹیوں منانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے میسی اور ان کے اہل خانہ کی سعودی عرب میں چھٹیاں مناتے ہوئے کچھ تصاویر بھی ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیں۔
تصاویر میں میسی اور ان اہلیہ کے ہمراہ سن باتھ کے مزے لے رہے ہیں، کیرم بورڈ گیم کھیلتے اپنے
بیٹوں کے ساتھ ہرن کو کھانا کھلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
I am happy to welcome #Messi and his family to Saudi to enjoy the magical tourist destinations and authentic experiences.
We welcome visitors from all around the world to experience a unique trip to Saudi Arabia and its hospitality. 🇸🇦#WelcomeMessi pic.twitter.com/QQGdnAqQ08
— Ahmed Al Khateeb أحمد الخطيب (@AhmedAlKhateeb) May 1, 2023