سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا رستم پاکستان دنگل گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلوان زمان انور جانی نے بہاولپور کے آصف پہلوان موچی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مئی, 2023
خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان؟
پشاور؛ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان ، مفاد پرست اور کرپٹ ٹولے کا راستہ روکنے اور سپورٹس کے نام پر کرپشن کرنےوالوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔ جبکہ صوبے میں کھیلوں کے شعبے میں سپورٹس مین اور کھیلوں کیلئے کام کرنے والی شخصیت کو موقع فراہم کرنے کا امکان یے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی۔ پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔ چار سال کے طویل عرصہ تک عالمی رینکنگ میں 18ویں اور 17ویں پوزیشن پر براجمان پاکستان ہاکی ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹس میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی پوزیشن بہتر بنائی۔ ایف آئی ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے’ بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا ءکپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان اور یو اے ای ٹیم بھیجنے کو تیار نہیں، ستمبر میں یو اے ای میں موسم انتہائی گرم رہتا ہے، ...
مزید پڑھیں »کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل
کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی ماندہ کام کی تکمیل کے لئے کوششیں جاری ہے مگر نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے بدترین سلوک روا رکھا جارہا ہے ڈیلی ، ٹریک سوٹ اور دیگر سہولیات سے متعلق شکایات موصول ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی’گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی
پشاور : گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی ںے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے ترقی کیلئے مثبت اقدامات اٹھانے کیلئے سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی ۔ نوجوان نسل ہمارا بہتر مستقبل ہیں انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں کے موقع مہیا کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ...
مزید پڑھیں »