نیشنل گیمز کیلئے آنیوالے کھلاڑیوں سے رہائش کیلئے رقم ادا کرنے کی ڈیمانڈ اسلام آباد..نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ سے جانیوالی ٹیم کو نئی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کھلاڑیوں سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ ہر رات کی حساب سے چار ہزار روپے کی ادائیگی کریں خیبر پختونخواہ کی ٹیم چار دن قبل اسلام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2023
نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام
نیشنل گیمز ، کام اور کارکردگی دونوں میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ناکام مسرت اللہ جان بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز میں تئیس مئی تک جاری میڈل شیٹ کے مطابق اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں مختلف کھیلوں میں کچھ بھی نہیں کر پائی ہیں اسی بناءپر ان کے میڈل شیٹ پر ...
مزید پڑھیں »سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی.
کوئٹہ:سابق سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی کوئٹہ:(بلوچستان ٹی وی) سابقہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی کی یاد تو آتی ہوگی کیونکہ انہوں نے اپنے دور میں محکمہ کھیل کو ہمیشہ بلندیوں پر پہنچایا, ان کے دور میں کبھی کسی کو کسی کو نظر انداز نہیں کیا گیا، میر عمران گچکی جب سیکرٹری کھیل ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ; 14 رکنی ٹیم کا اعلان’ فاطمہ ثنا قیادت کرینگی
فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں قیادت کرینگی کراچی، 24 مئی 2023 فاطمہ ثنا اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگی جو آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس ٹورنامنٹ کے لیے14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’ میڈلز ٹیبل; اسلام آباد نے پہلا میڈل جیت لیا.
کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے منگل کو مزید 16 گولڈ میڈلز جیتے جس کے بعد اس کے مجموعی گولڈ میڈلز کی تعداد 78 ہوگئی۔ جوڈو اور کراٹے کے مقابلوں میں آرمی کے ایتھلیٹس ہی چھائے رہے، آرمی کے ایتھلیٹس نے 43 سلور اور 23 برانز میڈل بھی حاصل کیے ہیں، نیشنل گیمز میں اب ...
مزید پڑھیں »میچ فیکسنگ; ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔
میچ فیکسنگ کے الزام میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز ڈیون تھامس کوعارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی کا اپنے اعلامیہ میں کہنا تھا کہ ڈیون تھامس کو 2021 میں لنکا پریمیئر لیگ سمیت دیگر ٹورنامنٹس کے دوران میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے جس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے۔آئی سی سی نے ڈیون ...
مزید پڑھیں »ڈنگ، میگنس، وشواناتھن اور ہوو گلوبل چیس لیگ میں شامل ۔
ڈنگ، میگنس، وشواناتھن اور ہوو گلوبل چیس لیگ میں شامل ۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ نے آمدہ افتتاحی ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی مکمل فہرست کا اعلان کیا۔ عالمی شطرنج لیگ کا پہلا سیزن دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے 21 جون سے 2 جولائی 2023 تک دبئی چیس اینڈ کلچر کلب میں منعقد ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; جوڈو کے پہلے روز مقابلوں میں مردوں کے پچاس کلوگرام جبکہ خواتین کے چالیس کلوگرام کے مقابلے ہوئے
سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں آمد سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کاشف فرحان نے انکا استقبال کیا ، جوڈو کی ٹیم نے سیدعاقل شاہ کیساتھ تصاویر بھی بنوائی کوئٹہ… پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; ناقص انتظامات’ ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
نیشنل گیمز ، سات ہزار کھلاڑیوں کیلئے بلوچستان سپورٹس بورڈ نے پچیس گاڑیاں فراہم کی ہیں ۔ چودہ گاڑیاں بورڈکی جبکہ گیارہ گاڑیاں پرائیویٹ کرائے پر لی گئی ، ٹیموں کو گراﺅنڈز میں آنے میں مشکلات کاسامنا` رپورٹ کوئٹہ…نیشنل گیمز میں مختلف صوبوں اور ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں ٹرانسپورٹ کا سب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام
آزادکشمیر کے میدانوں میں سجے گا کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام سیزن 3 سے قبل آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں 10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز لئے جائیں گے تاکہ مقامی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »