نیشنل گیمز ; خواتین سافٹ بال کو نکالنے پر افسوس ہوا ‘ سیکرٹری جنرل سافٹ بال فیڈریشن

 

کوئٹہ ؛ خیبر پختونخوا کی خواتین سافٹ بال کو نیشنل گیمز سے نکالنے پر افسوس ہوا، یہ فیڈریشن کا نہیں ، بلکہ پی واے اور بلوچستان حکومت کے نیشنل گیمز تھے۔ حیدر لہری سیکرٹری جنرل پاکستان سافٹ بال فیڈریشن

 

 

کوئٹہ: خیبر پختونخوا سافٹ بال خواتین ٹیم کی فیڈریشن و بلوچستان سافٹ بال ایسوسی ایشن نے بہتر میزبانی کی ۔حیدر لہری سیکرٹری جنرل

کوئٹہ: خیبر پختونخوا سافٹ بال ٹیم نیشنل گیمز کاحصہ رہا، فیڈریشن نے ایونٹ میں۔ شامل کیاتھا۔ نیشنل گیمز کے آرگنائزر نے اس میں مداخلت کی ۔ حیدر لہری

 

 

 

تعارف: News Editor