روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جون, 2023

34ویں نیشنل گیمز ; میڈلز جیتے والے کھلاڑیوں کوکیش انعامات دیئے جائیں گے۔۔

    34ویں نیشنل گیمز میں میڈلز جیتے والے کھلاڑیوں کوکیش انعامات دیئے جائیں گے۔۔ مختلف کھیلوں میں ایم کروڑ سولہ لاکھ روپے تقسیم کیئے جائینگے۔   اس حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ حکام نے کاغذی کاروائی شروع کردی یے۔ جلد ہی نیشنل گیمز کے میڈلز ہولڈر کھلاڑیوں کے اعزاز تقریب منعقد کی جائے گی ۔۔   گولڈ میڈلسٹ کو پانچ ...

مزید پڑھیں »

سچن ٹنڈولکر نے اپنے شاندار اور کامیاب ‘کیریئر’ کا راز بتادیا .

         1989 میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی سابق اسٹار اوپنر سچن ٹنڈولکر نے 200 ٹیسٹ میچوں میں 15 ہزار 921 رنز بنائے ہیں جب کہ 463 ایک روز میچ میں ان کے بیٹ نے 18 ہزار 426 رنز سمیٹے۔   سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن ان کا ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; سکواش کے کھلاڑی فواد ہرنامعلوم افراد کا حملہ ‘ ہاتھ توڑ دیا.

      پشاور ۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی فواد کو سول کپڑوں میں انیوالے ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے نشانہ بنا دیا پشاور ۔ فواد کا نام نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا لیکن اسے وہاں کھیلنے نہیں دیا گیا تھا پشاور ۔ فواد دو جون کو اسلام آباد میں ہونے والے مقابلے کیلئے آج ...

مزید پڑھیں »

میگنس کارلسن گلوبل چیس لیگ میں شامل ہونے کے لیے پرجوش

    میگنس کارلسن گلوبل چیس لیگ میں شامل ہونے کے لیے پرجوش   دبئی (خصوصی رپورٹ) ورلڈ ریپڈ شطرنج چیمپئن میگنس کارلسن متحدہ عرب امارات میں آئندہ گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) کے "پرجوش امکان” کے منتظر ہیں۔ لیگ میں کارلسن، سابق 5 بار شطرنج کے عالمی چیمپئن کو ایک آئیکن کھلاڑی کے طور پر شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

ای اسپورٹس دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے .

ای اسپورٹس ۔آئی پی او نے امریکہ کے بعد جنوبی ایشیا میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے دبئی (اسپورٹس رپورٹ ) ای اسپورٹس دنیا بھر میں میں مقبول ہو رہا ہے کیونکہ نوجوان نسل ای اسپورٹس کی دلدادہ ہے بڑھتی ہو مانگ اور نوجوانوں کی ترجیح کے دیکھتے ہوئے کئی آن لائن اسپورٹس کمپنیز نے مختلف کھیلوں کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے انٹرنیشنل لیول پر وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا میرا ہدف ہے ; حریم ملک

      کوئٹہ میں کھیلے گئے 34 ویں نیشنل گیمز میں سوئمنگ ایونٹس کے 50 میٹر، 100 میٹر اور 200 میٹر بریسٹ اسٹروک مقابلوں میں سندھ کیلئے تین گولڈ میڈلز جیتنے والی 14 سالہ حریم ملک کاکہنا ہے   کہ مستقبل میں پاکستان کیلئے انٹرنیشنل لیول پر وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا میرا ہدف ہے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز ...

مزید پڑھیں »

رواں برس پاکستان کے ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نہیں ; بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

  خبر رساں اداروں کے مطابق دی ٹیلی گراف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ہوتے ہوئے پاکستان کے رواں برس ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے   جب کہ بھارتی بورڈ پاکستان کی جانب سے دی گئی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو پہلے ہی مسترد ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کھیلاجائے گا

     اومان کے شہر صلالہ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل آج رات پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شر وع ہوگا، اب تک دونوں ٹیمیں تین بار فائنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں، بھارت نے دوہزار چار اور دوہزار پندرہ میں فتح پائی، انیس سو چھیانوے میں پاکستان کو ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین

    پاکستان میں کرکٹ کی سہولتیں اور پروگرام زبردست ہیں، آئی سی سی چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کا دو روزہ لاہور کا دورہ اختتام کو پہنچا۔   یاد رہے کہ گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا۔ اس دورے میں گریگ بارکلے اور ...

مزید پڑھیں »

پشاور… کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبے کی تفصیلات طلب; انکوائری شروع

  کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات منصوبے کی تفصیلات طلب ، ڈی جی سپورٹس نے انکوائری شروع کرادی سابق دور حکومت میں شروع کئے گئے منصوبے میں بیشتر مکمل ہونیوالے کام غیر معیاری ہے ، جس کی رپورٹ طلب کرلی گئی پشاور… ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ خالد محمود نے کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بننے والے تمام ...

مزید پڑھیں »