34ویں نیشنل گیمز ; میڈلز جیتے والے کھلاڑیوں کوکیش انعامات دیئے جائیں گے۔۔

 

 

34ویں نیشنل گیمز میں میڈلز جیتے والے کھلاڑیوں کوکیش انعامات دیئے جائیں گے۔۔

مختلف کھیلوں میں ایم کروڑ سولہ لاکھ روپے تقسیم کیئے جائینگے۔

 

اس حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ حکام نے کاغذی کاروائی شروع کردی یے۔

جلد ہی نیشنل گیمز کے میڈلز ہولڈر کھلاڑیوں کے اعزاز تقریب منعقد کی جائے گی ۔۔

 

گولڈ میڈلسٹ کو پانچ لاکھ ، سلور میڈلسٹ کو تین لاکھ

اور براونز میڈلسٹ کو دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!