جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کھیلاجائے گا

 

 

 اومان کے شہر صلالہ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل آج رات پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شر وع ہوگا،

اب تک دونوں ٹیمیں تین بار فائنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں،

بھارت نے دوہزار چار اور دوہزار پندرہ میں فتح پائی،

انیس سو چھیانوے میں پاکستان کو ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو دو کے مقابلے

میں چھ گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے

 

 

 

 

error: Content is protected !!