لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی خوشگوار تجربہ ہوگا، بابراعظم کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ کا نیا ایڈیشن رواں سال جولائی اگست میں کھیلا جائے گا جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے اس لیگ کے لئے کولمبو اسٹرائیکرز کو جوائن کیا ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز بھی پہلی بار ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2023
ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے
ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی تن ساز وطن واپس پہنچ گئے، تن سازوں نے اپنے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیے۔ تھائی لینڈ کے شہر پتایہ میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 33 کیٹگریز میں 18 میڈلز جیتے،مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 16 ممالک شریک ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے; بابر اعظم ان
کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم شامل ہیں جب کہ ممتاز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کا ہارورڈ اسکول میں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا
سندھ رینجرز کی جانب سے REW آر ای ڈبلیو ریسلنگ کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور معروف انٹرنیشنل ریسلرز نے حصہ لیا۔ اس میں عزیزی بلڈر ایمان سٹی اور کوچ عماد فٹبال اکیڈمی نے تعاون کیا۔ ریسلنگ ٹورنامنٹ وسیم سربازی اور اعجاز باکسر نے آرگنائز کیا۔ لیاری سربازی گراوٴنڈ میں لوگوں نے پہلی دفعہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی
پشاور میں جاری خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) خیبر پختو نخوا چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختونخوا کوالیفائنگ شطرنج چمپئن شپ میں پشاور ،سوات ، چترال ، لنڈی کوتل اور صوابی کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف
ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف کرامی کراچی: ااذربائیجان کے شہر باکو میں کھیلی گئی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شریک پاکستانی ٹیم کے ایرانی نژاد ہیڈ کوچ یوسف کرامی نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کی ورلڈ چیمپئین شپ ایک اعلیٰ سطحی ایونٹ تھا اور یہ پاکستانی ...
مزید پڑھیں »