روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2023

وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

    وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔   پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ نے بھارت جانے کی اجازت دے دیدی ہے، دونوں وزارتوں کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔   پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا ; نجم سیٹھی

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔   ایشیا کپ 31 اگست سے 17ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ 2008 کے بعد پہلا موقع ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا۔پندرہ سال پہلے پاکستان نے پچاس اوورز فارمیٹ پر ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ; موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے ‘ گورنر بلوچستان

    کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ نو جوان مستقبل کے معمار ہے انہیں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل کرنا انتہائی ضروری ہے وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام صحت مند معاشرے کی جانب اہم پیش رفت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوب اسٹیڈیم میں خضدار ان ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈگیمز ; پاکستانی دستے کے کھلاڑیوں کی برلن کے تاریخی مقامات کا دورہ

    اسپیشل اولمپک ورلڈگیمز میں حصہ لینے والے پاکستانی دستے کے کھلاڑیوں کو برلن میں آرگنائزنگ کمیٹی کیجانب سے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کرایاگیا   کھلاڑیوں کو دیوار برلن، جرمن پارلیمنٹ، فیوچرمیوزیم، مرکزی ریلوے اسٹیشن،برلن کے سب سے بڑے سینٹرل پارک اور اسپیشل بچوں کے اسکول لے جایا گیا دیوار برلن کے دورے کے موقع پر اسپیشل بچوں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے

    وزیراعظم شہبازشریف ٹیلنٹ ہنٹ خواتین فٹ بال چترال ریجن سنٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے   دوردراز علاقوں میں حکومت کا ٹرائلز کا انعقاد کا مقصد پسماندہ علاقوں سے چُھپا ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے, شبانہ خٹک چترال کے سول سوسائٹی اور وومن امپاورمنٹ تنظیموں کا ٹرائلز کے لیے بہترین منیجمنٹ پلان پر شبانہ خٹک کو خراج تحسین,   ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ ; واپڈا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

    واپڈا کی نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں اسلام آباد ڈویژن،کراچی گرین اورلاہور ڈویژن نے بھی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل خالد بشیر نے بھی غلام محمد کے ہمراہ میچز کو دیکھا   کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،ڈی سی چارسدہ

    چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،کھلاڑی بچیوں کی سپورٹ پر والدین کا شکر گزار ہوں ، ڈی سی چارسدہ والدین کی سپورٹ کی وجہ سے آج چارسدہ میں کھیلوں کے مختلف میدانوں میں فیمیل کھلاڑی قومی سطح کے مقابلوں میں نمایاں آرہی ہیں ، بات چیت   چارسدہ… ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان وزیر ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .

    ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے   چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف ہی بنیں گے، فیصل کریم کنڈی.

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ پر پیپلز پارٹی کا حق ہے ، امید ہے پیپلز پارٹی کے ذکا اشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے۔   گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ

  ملک میں کھیلوں کے ادارے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے لیے آٸندہ مالی سال 24-2023 کے لیے25 کروڑ روپے اضافے کے ساتھ 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔   آٸندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بجٹ 2 ارب 5 کروڑ 46 لاکھ مختص تھا، ...

مزید پڑھیں »