روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2023

انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر کلبز تائیکوانڈو چمپئن شپ ایبٹ آباد تائیکوانڈو کلب نے جیت لی جبکہ ہری پور نے دوسری اور مانسہرہ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی   مہمان خصوصی اسد جاوید خان جدون ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں میڈلز تقسیم کئے میزبان ایبٹ آباد ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہ ہوسکا ہانگ کانگ 15جون، 2023:   ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی خواتین ٹیموں کے درمیان میچ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب ختم کردینا پڑا اور اس میچ میں ایک گیند بھی ...

مزید پڑھیں »

ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

    ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئیں ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔   انہوں نے7 فروری 2009 ءکو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔   ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی

      کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گئی دنیائے کرکٹ سے ایک بڑی خبر آگئی، کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستی کو مستحکم کرنے کا سبب بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کےلیے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ میچ ; ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

  تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ  چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سپرگلیز کی ٹیم 19  اوورز میں 191 رنز بناچکی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین کے عہدوں اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023′ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) اسپانسر کرے گا۔

    آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2023 کو اسپانسر کرے گا۔ مزکورہ اعلان آرمی ویلفیئر ٹرسٹ(AWT) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ر نوید مختار نے AWT ہیڈ آفس میں ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں کیا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; آسٹریلیا کے بلے بازوں کا غلبہ ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی ۔

  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق مارنس لابوشین 903 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اوول میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے خلاف سنچریاں بنانے والے اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ بھی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔   نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »