روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جون, 2023

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

  جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6 میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، جو جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔   پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان 6 میچز کی سیریز کراچی میں یکم سے 14 ستمبر تک ہو گی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع

  پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔    اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔   ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد ...

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے ; وفاقی وزیر احسان مزاری

    ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ وفاقی وزیر احسان مزاری کا کہنا ہے کہ 20جون کو ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے عہدے کی مدت 20جون کو ختم ہو جائے گی، اب توسیع نہیں ہو گی۔   مدت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا

    پاکستان پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست، ایونٹ میں گرین شرٹس کی مسلسل تیسری کامیابی پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر ،، پاکستان آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

“سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے”

  “سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ لسانی رکاوٹوں کو دور کرنے میں حکومتوں سے زیادہ کھیل کا کردار اہم ہوتا انہوں نے کہا کہ کھیل ہر قسم کی امتیازات کا تمسخر اڑاتی ہے اور کھیل کے ساتھ یہ طاقت ہے کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!