پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع

 

پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع

بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف

اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

 

 اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں

جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔

 

ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حج کے روحانی سفر پر جانے کی خصوصی اجازت دی گئی ہے۔

سابق کرکٹر انضمام الحق بھی مدینہ منورہ میں موجود قومی کرکٹرز کے ہمراہ ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!