روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2023

خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.

  خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...

مزید پڑھیں »

کوٸٹہ ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر.

    وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کے تحت صوبائی سپورٹس فٹبال لیگ اختتام پذیر کوٸٹہ نے پہلی، زیارت نے دوسری جبکہ خضدار نے تیسری پوزیشن حاصل کی   کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں کرونا واٸرس، سیلاب اور پہلے سال بغير بجٹ ...

مزید پڑھیں »

باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔

  باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔ چند شرپسند عناصر فیڈریشن کا نام استمعال کرکے غلط معلومات پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ایسے عناصر کا فیڈریشن سے کوٸی تعلق نہیں ہے۔   اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے لاہور میں ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔

  پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔   تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میںہی 2 گول کردیئے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے کلب کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی وزیراعظم سے ملاقات ; وزیراعظم نے 1 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا.

    ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئین شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک بھی دیا۔   وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ...

مزید پڑھیں »

تربت ‘ گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔

  تربت گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔   تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6 دیگرکھلاڑی زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق کھلاڑی پسنی میں آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ورلڈ مارشل گیمز 2023 میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

    پاکستان نے ورلڈ مارشل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔   پاکستان کے سینئر جوجٹسوکھلاڑی اور نیشنل چیمپین دلاور خان سنان نے امریکہ کے شہر ڈیٹونا میں منعقدہ 13 ویں ورلڈ مارشل گیمز 2023 میں -77 کلو گرام گریپلنگ کے ایونٹ میں گولڈ میڈل پاکستان کے نام کرلیا۔   انہوں نے گیمز کے فائنل میں امریکہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر

  پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر   اسلام اباد ; پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری کی پاکستان سپورٹس بورڈ آمد پر ڈیلی ویجز ملازمین ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔

  بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی کوئٹہ میں شہید ہوگئے۔   پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر،سیکریٹری جنرل حیدر حسین،پی ایچ ایف وائس پریذیڈنٹ جنرل ر طارق حلیم سوری،اولمپیئن سمیع اللہ,اولمپیئن کلیم اللہ خان،اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن شہناز شیخ،اولمپیئن سلیم ناظم، اولمپیئن، اولمپیئن ناصر علی ،   اولمپیئن توقیر ڈار,اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز پاکستان ٹیلی ویژن پر لائیو دکھائے جائیں گے۔

  پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کی جانب سے انڈیا میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی میچز لائیو دکھائے جائیں گے۔ انڈیا کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے تمام میچز لائیو دکھانے کا فیصلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر لیا گیا۔   مزکورہ ...

مزید پڑھیں »