بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ میں ملائشیا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔ ملائشیا کی جانب سے 28ویں اور 29ویں منٹ میں فیرحان نے دو گول, 44ویں منٹ میں شیلور سیلوریوس نے ایک گول سکور کیا جبکہ پاکستان کی جانب سے متعدد تابڑ توڑ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2023
پی سی بی کا سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن، اراکین، اور بورڈ کے ملازمین نےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وہ 85 سال کے تھے۔ 10 مارچ 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اعجاز بٹ نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...
مزید پڑھیں »