مونٹریال ٹائیگرز نے جی ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا برامپٹن (7 اگست 2023) مانٹریال ٹائیگرز نے سرے جیگوارز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر شکست دیکر گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ مانٹریال ٹائیگرز نے 131 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2023
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان کی پہلی جیت ; عبدالحنان شاہد پلیئر آف دے میچ قرار پائے.
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور چائنہ کے مابین میچ کھیلا گیا۔ مزکورہ میچ پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے20ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے زریعے محمد سفیان خان نے ,39ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول سکور کیا۔ جبکہ چائنہ کی ...
مزید پڑھیں »خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں ; انضمام الحق
انضمام الحق کا چیف سلیکٹر بنائے جانے پر کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزازہے۔ وہ اس سلسلے میں ذکا اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس عہدے کے لیے انہیں پیشکش کی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں جس کی جھلک ہم کرکٹ ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا.
انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 7 اگست،2023: 1992 کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس برلن میں پاکستانی کرکٹ کوچ غائب ; کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ
اسپیشل اولمپکس برلن میں پاکستانی کرکٹ کوچ غائب کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ مسرت اللہ جان پاکستان کے اسپیشل اولمپکس ٹیم کیساتھ جانیوالے خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے کوچ جرمنی کے شہر برلن میں غائب ہوگئے یہ اہم خبر کھیلوں کی دنیا میں انسانی اسمگلنگ پر بڑھتی ہوئی تشویش کے درمیان سامنے آئی ہے۔خیبرپختونخوا کے مختلف ...
مزید پڑھیں »امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 19 سالہ میزبان ٹینس کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں یونانی حریف کھلاڑی ماریہ ساکاری کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔ خواتین کے سنگلز ایونٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس سٹار کوکو ...
مزید پڑھیں »عباس آفریدی کی ہٹ ٹرک نے مانٹریال ٹائیگرز کو فائنل میں پہنچادیا.
عباس آفریدی کی ہٹ ٹرک نے مانٹریال ٹائیگرز کو فائنل میں پہنچادیا برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے کوالیفائر 2 میں مونٹریال ٹائیگرز نے وینکوور نائٹس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ عباس آفریدی نے 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جن میں ایک ہیٹ ٹرک اور شیرفین ردرفورڈز (48*) کی آخری اوور ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان پانچواں اور آخری میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ کل منگل کو کھیلے گا۔ اسی روز ملائیشیاکی ٹیم جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیم چین سے نبرد آزما ہو گی ۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے ۔ میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈین ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔بھارت کی طرف سے تلک ورما 51، ہاردیک پانڈیا 24اور ایشان کیشن 27 سکور بنا کر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔ نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »