ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی

 

 

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔

 

چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔

نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔

 

پاکستان کی ٹیم نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے  ایک میچ بھی نہیں جیتا ہے۔

پاکستان اپنا چوتھا میچ 7 اگست کو چائنہ کے خلاف جبکہ پانچواں میچ 9 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

 

 

error: Content is protected !!