راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو کھیلے جائیں گے ۔

 

راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو لالہ اکبر فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ، واہ کینٹ میں کھیلے جائیں گے ۔

 

راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر (فٹ سال اینڈ فٹ بال) جعفر علی نے بتایاکہ نمائشی میچز کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

 

انہوں نے کہاکہ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں ملک میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کی ترقی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ساتویں نیشنل سٹوڈنٹس

 

 

 

error: Content is protected !!