روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2023

العمر ایجوکیشنل سسٹم سرجانی ٹاؤن میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب۔

  العمر ایجوکیشنل سسٹم سرجانی ٹاؤن میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب۔   طلبہ و طالبات نے تقاریر،ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کر کے داد وصول کی، ملک کے استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔   پاکستان کا قیام انعام خداوندی اور معجزے سے کم نہیں( نعیم اختر ) تقریب سے پرنسپل مسز عطیہ عاصم، محمد عاصم ...

مزید پڑھیں »

فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو اسلام آباد میں کھیلاجائےگا

    سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگ     ورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راجہ عمران حسین نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی.

    نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔    ایشیا کپ  ،نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔   نیپالی ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا ، نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔

    پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔   منگل کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ سعید نے کوریا کے شہرچینچیون میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز 2023ء میں برائونز میڈل جیت لیا۔   ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے حمزہ سعید ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

    پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔   سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ سیاسی بنیادوں پر عہدے پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!