روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اکتوبر, 2023

کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

        پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔   بھارتی شہر بنگلور کے چنا سوامی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جا رہے اہم میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے ...

مزید پڑھیں »

شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والوں کیلئے فیس میں اضافہ کردیا گیا

    شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والوں کیلئے فیس میں اضافہ کردیا گیا مسرت اللہ جان     ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور نے انتظامیہ کو 1000 روپے ماہانہ فیس وصول کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ فٹ بال کھلاڑیوں سے 500ماہانہ فیس وصول کی جائیگی فٹ بال کے لیے گراؤنڈ میں آنے والے تمام کھلاڑی فیس ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے

      ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا مستقل ملازمین سے تنخواہوں میں کٹوتی کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مسرت اللہ جان   ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے مستقل ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ہزار روپے کٹوتی کرنے والے ڈیلی ویج ملازم کے حوالے سے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور ریڈ کی ٹیم نے پشاور وائٹ کو ہرا دیا

            انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور ریڈ کی ٹیم نے پشاور وائٹ کو ہرا دیا صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی طرف سے شروع کئے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ میں پشاور ریڈ کی ٹیم نے پشاور وائٹ کو ہر ادیا پشاو رکے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; ویرات کوہلی کی سنچری ; بھارت کی چوتھی فتح، رپورٹ ; اصغر علی مبارک

      ورلڈ کپ; ویرات کوہلی کی سنچری; بھارت کی میں چوتھی فتح، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست ……اصغرعلی مبارک…….   بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پونے میں کھیلے جا گئے ...

مزید پڑھیں »

رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان

        رامین شمیم کی قیادت میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کا اعلان ۔ ٹیم ویسٹ انڈیز اے کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔     رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کےخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی

    پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل شامل   ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعرات کی شب بنگلہ دیش روانہ ہوگی جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی یہ میچز 25 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز اے ٹیم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس

        پاکستان ویمنز اے ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی   کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھر پور شرکت کی اور بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی کل پاکستان ویمنز اے ٹیم دوپہر دو بجے سے پانچ بجے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن

    پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کے لیے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن   پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے ...

مزید پڑھیں »