قائداعظم ٹرافی ساتواں راؤنڈ : محمد حریرہ کے87 رنز ، عثمان قادر کی چار وکٹیں ، عامرجمال کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی وائٹس کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف پہلی اننگز میں161 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان سرفراز احمد نے چھ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ دورے میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم تین ون ڈے اور ایک سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز ٹیم ہوگی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کل سے نیشنل ...
مزید پڑھیں »اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ:پاکستان نیوی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ:پاکستان نیوی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی پاکستان نیوی، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ 67ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی ساتویں ٹیم بن گئی،ٹاپ ایٹ مرحلے کے لئے آٹھویں ٹیم کا فیصلہ لیگ میچوں کے آخری روز جمعرات کو ہوگا۔ نیشنل چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول
پاکستان کے بقیہ میچز کا شیڈول 20 اکتوبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 23 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ افغانستان 27 اکتوبر – چنئی میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ 31 اکتوبر – کولکتہ میں پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش 4 نومبر – بنگلورو میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 11 نومبر – کولکتہ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »لاہور ; پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر
لاہور میں پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ اختتام پذیر، نمایاں کھلاڑیوں کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا گیا مسرت اللہ جان پہلی ڈی ایچ اے جونیئر تیر اندازی چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوئی، اختتامی تقریب میں چاروں صوبوں سے ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئی۔ تقریب کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 16 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 149 رنز سے شکست دیدی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ 289 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا مسرت اللہ جان پشاور میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پشاوروائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا پشاو رکے لالہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا
صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا مسرت اللہ جان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے لوئر دیر کی انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ خط، جو ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو بھیجا گیا تھا، اور یوتھ ...
مزید پڑھیں »کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ ; 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ فلسطین سمیت 16 ممالک کے 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ایشین تائیکوانڈو یونین کیروگی، پومزے کے ایجوکیشن اور ریفریز کورس منعقدکرائے گا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے فلسطین سمیت 16 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ...
مزید پڑھیں »آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے ; نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے، فٹ بال عوام کا کھیل ہے، پاکستان میں فٹ بال کو بہت مقبولیت حاصل ہے، بدقسمتی سے سیاسی کلچر بہت خراب ہوا ہے، سیاست میں عزت اور احترام ختم ہو گیا، سیاست کھیل میں بھی ...
مزید پڑھیں »